شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کی شادی کی پانچویں سالگرہ پرسوں منائی جائے گی

منگل 10 اپریل 2018 14:06

فیصل آباد۔10 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2018ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کی شادی کی پانچویں سالگرہ کل12 اپریل بروز جمعرات کو بھر پور طریقے سے منائی جائے گی۔

(جاری ہے)

مذکورہ جوڑا پانچ سال قبل12 اپریل کو شادی کے بندھن میں بندھا تھا ۔ کرکٹ و ٹینس سپر سٹارز جوڑے کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر ان کے عزیز و اقارب ، دوست احباب اور پرستار مختلف مقامات پر ان کی شادی کی پانچویں سالگرہ کی خوشی میں کیک کاٹیں گے اور جوڑے کی درازی عمر کیلئے دعا بھی کی جائے گی۔
وقت اشاعت : 10/04/2018 - 14:06:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :