مایہ ناز پاکستانی کرکٹ ایمپائر اظہر حسین کو آہوں اور سسکیوں کیساتھ دفنا دیا گیا

منگل 10 اپریل 2018 14:22

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اپریل2018ء) سابق ٹیسٹ ایمپائر اظہر حسین حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ آہوں اور سسکیوں کیساتھ ادا کی گئی۔

(جاری ہے)

نمازہ جنازہ کے بعد پی سی بی کے سابق ڈائریکٹر جنرل جاوید میانداد ،سابق وفاقی سیکرٹری سپورٹس اشرف خان،ذاکر خان،رانا نوید الحسن نے انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور اہلخانہ کیلئے صبرو جمیل کی دعا کی۔
وقت اشاعت : 10/04/2018 - 14:22:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :