پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سنیئر صحافی محمد شجاع الدین سے اظہار تعزیت

جمعہ 13 اپریل 2018 22:20

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سنیئر صحافی محمد شجاع الدین سے اظہار تعزیت
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق سیکرٹری جنرل کرنل (ر) مجاہد اللہ ترین کا سنیئر صحافی محمد شجاع الدین کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے،
وقت اشاعت : 13/04/2018 - 22:20:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :