پی سی بی کے زیراہتمام انڈر-13 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) کھیلا گا

جمعہ 13 اپریل 2018 22:20

پی سی بی کے زیراہتمام انڈر-13 کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل (کل) کھیلا گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) پاکستان کرکٹ بورڈ اور نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے زیراہتمام جاری انڈر۔

(جاری ہے)

13 انٹر ریجن کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل مقابلے (کل) ہفتہ کو اقبال سیٹڈیم فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مشیر شکیل شیخ نے بتایا کہ ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا، گروپ اے میں کراچی، لاڑکانہ ، حیدر آباد اور کوئٹہ، گروپ بی میں ملتان، لاہور، بہاولپور اور ڈیرہ مراد جمالی، گروپ سی میں آزاد جموں و کشمیر، فاٹا، سیالکوٹ اور فیصل آباد جبکہ گروپ ڈی میں پشاور، اسلام آباد، ایبٹ آباد اور راولپنڈی کی ٹیمیں شامل ہیں،
وقت اشاعت : 13/04/2018 - 22:20:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :