پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ کے افتتاحی روز (کل) دو میچ کھیلے جائیں گے

جمعہ 13 اپریل 2018 22:20

پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ کے افتتاحی روز (کل) دو میچ کھیلے جائیں گے
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2018ء) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیراہتمام پی اے ایف بلائنڈ کرکٹ کپ کے افتتاحی روز کل ہفتہ کو دو میچ پی اے ایف کرکٹ گرائونڈ اسلام آباد میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پہلا میچ اسلام آباد اور اٹک کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں شخوپورہ کا مقابلہ سرگودھا سے ہوگاٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 6 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے گروپ اے میں میزبان اسلام آباد، اٹک اور حیدر آباد جبکہ گروپ بی سرگودھا، شیخوپورہ اور کوئٹہ شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 13/04/2018 - 22:20:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :