سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا

پیر 16 اپریل 2018 17:54

سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام نئے پیراکوں کیلئے تربیتی کیمپ اب 20اپریل سے شروع ہوگا، تربیتی کیمپ سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں منعقد ہوگا جس میں5سے 16سال کی عمر کے نئے پیراک حصہ لیں گے،ماہر کوچز نئے پیراکوں کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے تربیت دیں گے۔

(جاری ہے)

تربیتی کیمپ کے اوقات پیر سے جمعہ شام 5سے 7بجے تک ہوں گے۔
وقت اشاعت : 16/04/2018 - 17:54:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :