پی اے ایف ٹی20 بلائنڈ کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ کا آغاز (کل) ہوگا

پی اے ایف ٹی20 بلائنڈ کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ کا آغاز (کل) ہوگا

پیر اپریل 6:18 pm
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) اسلام آباد بلائنڈ کر کٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی20 بلائنڈ کرکٹ کپ کے سیمی فائنل مرحلہ کا آغاز (کل) منگل کو ہوگا۔

(خبر جاری ہے)

پہلا سیمی فائنل اسلام آباد اور سرگودہا کی ٹیموں کے درمیان پی

خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے

اے ایف کرکٹ گرائونڈ ای نائن اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں کوئٹہ اور اٹک کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا فائنل 18 اپریل کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں