سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کا اظہار تعزیت

منگل 17 اپریل 2018 11:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا۔
وقت اشاعت : 17/04/2018 - 11:54:16