MENU Open Sub Menu

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب

منگل اپریل 11:54

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس 5 مئی کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے۔

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے بتایا کہ اجلاس میں سالانہ رپوٹ پیش کر نے علاوہ آئندہ کی ملکی اور غیر ملکی سرگرمیوں کے حوالے سے بھی لائحہ عمل تیار کیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ اجلاس میں شرکت کے حوالے سے تمام منسلک ایسوسی ایشنز اور محکموں کو خطوط جاری کئے جارہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Babar Azam (44 innings) has become the 2nd Fastest Batsman to score 8 hundreds in ODI Cricket

بابر اعظم نے وہ اعزاز حاصل کرلیا جو کوہلی کے پاس بھی نہیں

قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم ایک منفرد ریکارڈ کے مالک بن گئے ہیں۔ 23سالہ بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری مقابلے میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کیریئر کی آٹھویں سنچری مکمل کی ،بابر اعظم کو اس مقام پر پہنچنے کے لیے 44ون ... مزید

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 11:54:16

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments