قومی جوڈو کھلاڑی قیصر خان انٹرنیشنل تربیتی کیمپ میں تربیت حاصل کرنے کے بعد کل وطن واپس پہنچیں گے

منگل 17 اپریل 2018 12:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) قومی جوڈو کھلاڑی قیصر خان انٹرنیشنل تربیتی کیمپ میں تربیت حاصل کرنے کے بعد کل بدھ کو وطن واپس پہنچیں گے۔ پاکستان جوڈو فیڈریشن کے مطابق فیڈریشن نے قیصر خان کو تربیت کے لئے 7اپریل کوازبکستان بھیجا گیا تھا-
وقت اشاعت : 17/04/2018 - 12:03:32