MENU Open Sub Menu

اعصام الحق کو مونٹی کارلو کے پہلے رائونڈ میں شکست

منگل اپریل 13:37

مونٹی کارلو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) پاکستان کے نامور ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی مونٹی کارلو ماسٹرز مینز ڈبلز مقابلوں کے پہلے رائونڈ میں ہی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مونٹی کارلو میں جاری مینز ڈبلز مقابلوںکے پہلے رائونڈ میں پاکستان کے اعصام الحق قریشی اور ان کے بوسنین پارٹنر دمیر دمہر کو یوروگوئے کے پیبلو کوایوس اور سپین کے مارسیل گرینولرز کے ہاتھوں 6-2 ، 3-6 اور 10-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 13:37:04

Your Thoughts and Comments