MENU Open Sub Menu

وقار یونس ایئر پورٹ کی سکیورٹی چیکنگ سے ذہنی اذیت میں مبتلا

منگل اپریل 15:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے کہا ہے کہ ایئر پورٹ پر ہونے والی چیکنگ ذہنی امتحان ہے۔

اپنے ٹویٹر بیان میں وقار یونس نے ایئر پور ٹ پر ایک گھنٹہ چیکنگ میں پھنسے رہنے کا غصہ انتظامیہ پر نکالتے ہوئے کہاکہ ایئر پور ٹ کی چیکنگ ذہنی امتحان ہے،سکیورٹی ، امیگریشن ، چیک ان،پاسپورٹ کنٹرول اور اس سب کے بعد جب آپ سو چ رہے ہوتے ہیں کہ اب یہ سب ختم ہوگیا تو ایک اور سکیورٹی کنٹرول آجاتا ہے ،مجھے اس سب امتحانات سے گزرنے میں ایک گھنٹہ لگا،لاہور ایئر پورٹ اتنی زیاد ہ ٹریفک کیلئے بہت چھوٹا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Waqar Younis and Wasim Akram wishes Imran Khan good luck for elections

وسیم اکرم اور وقار یونس بھی ”کپتان“ کے ساتھ کھڑے ہوگئے

قومی ٹیم کے دو لیجنڈری فاسٹ باﺅلر ز وسیم اکرم اور وقار یونس نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے تبدیلی اور نیا پاکستان بنانے کے نعرے کا ساتھ دینے کااعلان کردیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پوری قوم 25جولائی کو عام انتخاب میں اپنا ووٹ کاسٹ کرے گی اور ... مزید

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 15:48:24

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments