com/n/1492719">
خبر کی مزید تفصیل پڑھئیے
ہوں گے، ترجمان نے بتایا کہ ایونٹ میں شامل اٹھارہ ٹیموں کو تین گروپس میں تقسیم کیا جائے گا اور گروپ میں سنگل لیگ کی بنیاد پر باہمی مقابلوں میں نبرد آزما ہوگی، ٹورنامنٹ پر اٹھنے والے تمام اخراجات لاہور ریجن کے صدر و رکن گورننگ بورڈ شاہ ریز عبداللہ خان روکھڑی برداشت کریں گے ،اس ضمن میں ایسٹ زون کرکٹ ایسوسی ایشن کے اوپن ٹرائلز کل جمعرات کو ایل سی سی اے گرائونڈ میں منعقد ہوں گے جس کیلئے ایسٹ زون کی تمام کلبز کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، چیف سلیکٹر لاہور ریجن حفیط الرحمن ایسٹ زون کے ٹرائلز کی نگرانی کریں گے ۔