اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا فائنل (کل) کھیلا جائے گا

منگل اپریل 19:10

اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پی اے ایف ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ کپ کا فائنل (کل) بدھ کو اسلام آباد اور اٹک کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فائنل میں مہمان خصوصی ایئر وائس مارشل سلیمان احسن بخاری ہوں گے۔ اس موقع پر پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے حکام اور قومی کھلاڑی بھی موجود ہوں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

کیا ویو رچرڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو خیرباد کہہ گئے؟

کیا ویو رچرڈ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو خیرباد کہہ گئے؟

ویسٹ انڈین لیجنڈ ویو رچرڈ نے پی ایس ایل سیزن 5 میں ابھی تک کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جوائن نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین لیجنڈ کی غیر موجودگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ شاید ویو رچرڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو خیرباد کہہ دیا ہے۔ تاہم، اس حوالے سے کچھ بھی ... مزید

وقت اشاعت : 17/04/2018 - 19:10:11

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments