سپینش لیگ؛ریال میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلبائو کا میچ برابر

جمعرات 19 اپریل 2018 22:23

سپینش لیگ؛ریال میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلبائو کا میچ برابر
بارسلونا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2018ء) سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم رالٹ میڈرڈ اور ایتھلیٹک بیلباؤ کے درمیان مقابلہ دلچسپ کھیل کے بعد ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔دوسرے میچ میں ٹیم گیٹاف نے ویلنسیا کو ایک کے مقابلے میں دو گولز سے ہرایا۔

(جاری ہے)

سپینش فٹبال لیگ کے میچ میں ایتھلیٹک بیلباؤ کی ٹیم نے 14 ویں منٹ میں گول داغ کر برتری حاصل کی۔ 87ویں منٹ میں رونالڈو نے شاندار گول کر کے میچ ایک سے برابر کر دیا۔ اس کے بعد کوئی ٹیم مزید گول نہ کر سکی۔ ایونٹ کے دوسرے میچ میں گیٹاف کی ٹیم نے ویلنشیا کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔
وقت اشاعت : 19/04/2018 - 22:23:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :