ریسکیو1122 کی 30 زخمی نابینا کھلاڑیوں کوطبی امداد

منگل 24 اپریل 2018 13:01

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2018ء) ریسکیو1122 پشاور نے سپورٹس کمپلیکس میں نابینا کھلاڑیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

(جاری ہے)

حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں نا بینا افراد کے تین روز ہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں زخمی 30 نابینا کھلاڑیوں کو گرائونڈ میں طبی امداد فراہم کی گئی۔ریسکیو ترجما ن بلا ل احمد فیضی کے مطابق ریسکیو1122 کا بنیادی مقصد صحت مند معاشرے کے قیام میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
وقت اشاعت : 24/04/2018 - 13:01:52

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :