انڈین پریمیر لیگ میں کل جمعہ کو دہلی ڈیئر ڈیولز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی کے مقام پر مد مقابل ہونگی

جمعرات 26 اپریل 2018 13:23

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2018ء) انڈین پریمیر لیگ میں کل جمعہ کو دہلی ڈیئر ڈیولز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی ٹیمیں فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی کے مقام پر مد مقابل ہونگی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز اب تک کھیلے گئے 6 میچوں میں سے تین جیت کر 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے ،ْ لیگ میں پرسوں ہفتہ کو بھی ایک میچ کھیلا جائیگا جس میں چنائی سپر کنگز اور ممبئی انڈینز کی ٹیمیں پونے میں مدمقابل ہوں گی۔
وقت اشاعت : 26/04/2018 - 13:23:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :