برتن مانجھنے والا پاکستانی نژاد امریکی فٹبال سٹیڈیم کا مالک بننے کے قریب
جمعہ 27 اپریل 2018 11:51
لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27اپریل 2018ء) انگلینڈ فٹ بال ایسوسی ایشن نے لندن کے ویمبلے سٹیڈیم کو 80کروڑپاو¿نڈ میں بیچنے کا فیصلہ کرلیاجبکہ فلہم فٹبال کلب کے پاکستانی نژاد امریکی مالک شاہد خان نے سٹیڈیم کو خریدنے میں دلچسپی ظاہرکرتے ہوئے آفر کی ہے کہ وہ 50کروڑ پاو¿نڈ کی ادائیگی کرینگے جبکہ فٹ بال ایسوسی ایشن درآمدی محصو ل اور میزبانی کا کاروبار اپنے پاس رکھ لے جس کی مالیت 30کروڑ پاو¿نڈ بنتی ہے۔
ذرائع کا کہناہے کہ فٹبال ایسوسی ایشن نے شاہد خان کی آفر کو مناسب قراردیا ہے اور اس پر غور کیلئے وقت مانگا ہے ،توقع ہے کہ ڈیل بہت جلد فائنل ہوجائے گی۔پاکستان سے امریکا جاکر سوا ڈالر فی گھنٹہ کے حساب سے ڈش واشنگ کا کام کرنے والے شاہد خان اپنی انتھک محنت کی وجہ سے اب دنیا کے 217 ویں امیر شخص ہیں، ان کی اپنی 170 ملین ڈالر کی پرتعیش کشتی موجود ہے اور وہ ایک امریکی نیشنل فٹبال لیگ ٹیم اور انگلینڈ کی فلہم فٹبال ٹیم کے بھی مالک ہیں۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 27/04/2018 - 11:51:12
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
ملک میں ضلعی سطح پر ٹینس کے فروغ کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے، قدسیہ راجہ
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں بال بال بچ گئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی