ایک او ر پاکستانی باﺅلر کیر بیئن پریمیئر لیگ کاحصہ بن گیا

ہفتہ 28 اپریل 2018 12:49

ایک او ر پاکستانی باﺅلر کیر بیئن پریمیئر لیگ کاحصہ بن گیا
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28اپریل 2018ء) کیریبین پریمیئر لیگ کیلئے سینٹ لوسیا سٹارزنے پاکستانی فاسٹ باﺅلر رومان رئیس کی خدمات حاصل کرلیں۔

(جاری ہے)

انہیں ٹورنامنٹ کے دوران ویسٹ انڈین آل راﺅنڈر ڈیرن سیمی، کیرون پولارڈ ، لینڈل سمنز سمیت دیگر سٹار کھلاڑیوں کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا موقع ملے گا۔یاد رہے کہ رومان رئیس دو مرتبہ پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کا بھی حصہ ہیں ۔
وقت اشاعت : 28/04/2018 - 12:49:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :