وزیر اعظم نے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کیلئے انعامی رقم کی منظوری دیدی

ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کو 20, 20لاکھ روپے دیئے جائینگے

بدھ مئی 17:26

وزیر اعظم نے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کیلئے انعامی رقم کی منظوری دیدی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مئی2018ء) وزیر اعظم نے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم کیلئے انعامی رقم کی منظوری دیدی ،ْقومی ڈیوس کپ ٹیم کو 60لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی ۔

(جاری ہے)

بدھ کو وزیر اعظم نے پاکستان سپورٹس بورڈ کو قومی ہیروز کو کیش ایوارڈ فوری جاری کرنے کی ہدایت کی ۔۔ٹینس اسٹار اعصام الحق اور عقیل خان کو 20, 20لاکھ روپے دیئے جائینگے ڈیوس کپ پلیئر عابد علی اور مزمل مرتضی کو 5, 5لاکھ کی انعامی رقم ملے گی ،ْٹینس کوچز حمید الحق اور مصحف ضیا کو 5, 5 لاکھ کیش ایوارڈ ملے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/05/2018 - 17:26:12

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments