الیگزینڈر زیوریف اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 19 مئی 2018 19:44

الیگزینڈر زیوریف اٹالین اوپن ٹینس مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے
روم۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مئی2018ء) جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

اٹالین اوپن کے سلسلے میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں جرمن کھلاڑی الیگزینڈر زیوریف نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیلجیئم کے ڈیوڈ گوفن کو سخت مقابلے کے بعد 6-4، 3-6 اور 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی، سیمی فائنل میں الیگزینڈر کا مقابلہ مرین کلچ سے ہو گا۔
وقت اشاعت : 19/05/2018 - 19:44:57

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :