رومان رئیس نے انجری کے بعد پھر سے بولنگ کا آغاز کر دیا

ہفتہ 19 مئی 2018 22:09

رومان رئیس نے انجری کے بعد پھر سے بولنگ کا آغاز کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 مئی2018ء) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر رومان رئیس نے بولنگ کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔فاسٹ بالر رومان رئیس پی ایس ایل سیزن تھری میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے خلاف میچ میں ڈائیو لگا کر بال روکنے کی کوشش میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

(جاری ہے)

جس کے بعد ڈاکٹرز نے فاسٹ بالر کو آرام کا مشورہ دیا تھا تاہم رومان رئیس نے طبیعت میں بہتری آنے کے بعد مختصر رن اپ سے بولنگ کا آغاز کردیا ہے۔
وقت اشاعت : 19/05/2018 - 22:09:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :