رمضان فری جوڈو کیمپ (کل) شروع ہوگا

بدھ 23 مئی 2018 17:30

رمضان فری جوڈو کیمپ (کل) شروع ہوگا
لاہور۔23 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2018ء) پنجاب جو ڈو ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان فری جو ڈو کیمپ کل جمعرات سے نیوگارڈن ٹائون لاہور میں شروع ہوگا ۔

(جاری ہے)

کیمپ میں مختلف عمرکے کھلاڑی بلامعاوضہ تربیت حاصل کرسکیں گے ۔ کیمپ کا دورانیہ تین ہفتے پر مشتمل ہوگا اور کیمپ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کی ہفتے میں تین دن منگل ،جمعرات اور ہفتے کو کلاسز ہوں گے ۔کیمپ کی نگرانی قومی کو چ اور انٹرنیشنل ریفری شاہد جاوید کریں گے ۔
وقت اشاعت : 23/05/2018 - 17:30:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :