جہانیاں، سابق کپتان مصباح الحق کی44ویں سالگرہ 28مئی کومنائی جائے گی

ہفتہ 26 مئی 2018 23:36

جہانیاں، سابق کپتان مصباح الحق کی44ویں سالگرہ 28مئی کومنائی جائے گی
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 مئی2018ء) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کی44ویں سالگرہ 28مئی پیر کومنائی جائے گی اس سلسلے میں جہانیاں سمیت ملک بھر میں کرکٹ شائقین اور ان کے مداح خصوصی تقریبات منعقد کریں گے ر ان کی درازی عمر کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔

(جاری ہے)

مصباح الحق28مئی 1974ء کو پنجاب کے شہر میانوالی میں پیدا ہوئے ان کا تعلق نیازی پٹھان قبیلے سے ہے۔مصباح الحق نے کرکٹ کیرئیر کا آغاز8مار چ 2001ء میں نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلتے ہوئے کیا۔
وقت اشاعت : 26/05/2018 - 23:36:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :