فیفا ورلڈکپ کے آغاز سے قبل 13 سے 17 سال کی 6 سعودی لڑکیوں کو اہم کانپ سونپ دیا گیا

فیفا ورلڈ کپ میں سعودی ٹیم کی پرچم برداری لڑکیاں کرینگی، سعودی عرب کی ٹیم کی پرچم برداری کرنے والی 6لڑکیوں کی عمریں 13سال سے 17سال کے درمیان ہیں ،رپورٹ

بدھ 6 جون 2018 16:33

فیفا ورلڈکپ کے آغاز سے قبل 13 سے 17 سال کی 6 سعودی لڑکیوں کو اہم کانپ سونپ دیا گیا
ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جون2018ء) روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں سعودی ٹیم کی پرچم برداری 6لڑکیاں کریں گی۔۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق سعودی عرب کی ٹیم کی پرچم برداری کرنے والی ان 6لڑکیوں کی عمریں 13سال سے 17سال کے درمیان ہیں ،فیفا ورلڈ کپ، سعودی ٹیم کی پرچم برداری 6لڑکیاں کرینگی ،یہ لڑکیاں سعودی پرچم لے کر قومی ٹیم کی قیادت کریں گی، ان لڑکیوں کی شمولیت سعودی عرب میں ہونے والی تبدیلیوں کی مظہر ہے ،یہ لڑکیاں بلند حوصلہ بہادر اور معاشرے میں ہونے والی تبدیلوں کا نشان ہیںاس سے قبل یہ اطلاعات بھی سامنے آچکی ہیں کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018 کے افتتاحی میچ میں شرکت کریں گے۔۔
وقت اشاعت : 06/06/2018 - 16:33:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :