ہوزومی اور نینومیا پر مشتمل جاپانی جوڑی فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بدھ 6 جون 2018 22:12

ہوزومی اور نینومیا پر مشتمل جاپانی جوڑی فرنچ اوپن ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
پیرس۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) ایری ہوزومی اور ماکوٹا نینومیا پر مشتمل جاپانی جوڑی فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز کھیلے گئے ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں ہوزومی اور نینومیا پر مشتمل جاپانی جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اٹلی کی ٹیمیاببوس اور ان کی فرانسیسی جوڑی دار کرسٹینا ملیڈنووک کو 7-6 اور 6-3 سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔
وقت اشاعت : 06/06/2018 - 22:12:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :