اسکاٹ لینڈ کے فیلڈرز کی شاندار فیلڈنگ، سرفراز احمد کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر پاکستانی ٹیم کی اننگ کو مشکلات کا شکار کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 13 جون 2018 21:03

اسکاٹ لینڈ کے فیلڈرز کی شاندار فیلڈنگ، سرفراز احمد کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر پاکستانی ٹیم کی اننگ کو مشکلات کا شکار کردیا
ایڈنبرا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 جون2018ء) اسکاٹ لینڈ کے فیلڈرز کی شاندار فیلڈنگ، سرفراز احمد کا ناقابل یقین کیچ پکڑ کر پاکستانی ٹیم کی اننگ کو مشکلات کا شکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ایڈنبرا میں سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بھی پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔ تاہم اس دوران پاکستان کی بیٹنگ مشکلات کا شکار ہو گئی تھی۔ اسکاٹ لینڈ کے فیلڈرز نے شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا باونڈری کے قریب شاندار فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار کیچ تھاما گیا۔ پاکستان کی ٹیم اب تک 98 رنز پر 4 وکٹیں گنوا چکی ہے۔ جبکہ اننگ کے اختتام میں ابھی مزید 6 اوورز باقی ہیں۔
وقت اشاعت : 13/06/2018 - 21:03:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :