انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ویمنز ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے کرکٹ میچ (آج) کھیلا جائیگا

ونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ،ْرپورٹ

جمعرات 14 جون 2018 13:30

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2018ء) انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ (آج) جمعہ کو کینٹربری میں کھیلا جائیگا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ (آج) جمعہ کو کینٹربری میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں انگلینڈ کی ویمن ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی ٹیم کو 69 رنز سے شکست دی ۔
وقت اشاعت : 14/06/2018 - 13:30:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :