بھارتی مجسمہ ساز نے ریت سے فٹبال کپ کا مجسمہ بنا ڈالا

جمعرات 14 جون 2018 15:21

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جون2018ء) مٹی سے مجسمہ سازی کرنیوالے معروف بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائیک بھی فیفا ورلڈ کپ کے جوش میں شامل ہو گئے اور ریت سے دلچسپ مجسمہ تیار کر ڈالا۔

(جاری ہے)

ریاست اڑیسہ کے ساحل پرپٹنائیک کے تیار کردہ اس مجسمے میں روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی بنائی گئی ہے جبکہ ایک دیوہیکل فٹبال بھی دکھائی دے رہی ہے جس کے نتیجے فیفا ورلڈ کپ رشیاء 2018 کا الفاظ تحریرہیں۔
وقت اشاعت : 14/06/2018 - 15:21:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :