MENU Open Sub Menu

عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 جون2018ء) عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔۔کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کیلئے ایئر پورٹ روانہ ہو گئے، امپائرز نے عمر ایسوسی ایٹس کو متبادل پلیئرز کھلانے کی بھی اجازت نہ دی، خوش قسمتی سے عمر ایسوسی ایٹس کی ٹیم سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری بال پر مقابلہ جیتنے میں کامیاب رہی۔

واضح رہے کہ عمر اکمل اس سے قبل وارڈنز اور ایکسائز اہلکاروں سے جھگڑے، پی سی بی حکام پر تنقید کی وجہ سے خبروں کی زد میں آ چکے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

کھلاڑیوں کو دگنی تنخواہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کی تجویز

کھلاڑیوں کو دگنی تنخواہ کا سینٹرل کنٹریکٹ دینے کی تجویز

پاکستان کرکٹ بورڈنے اگلے مالی کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے کھلاڑیوں کے ناموں کی حتمی فہرست تیار کر لی ہے اور اس مرتبہ 35 کے بجائے صرف 25 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے نوجوان کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کو دیکھتے ہوئے ... مزید

وقت اشاعت : 14/06/2018 - 21:16:44

Your Thoughts and Comments