ورلڈ کپ 2018 ،ْبلجیم نے پاناما کو تین صفر سے شکست دیدی

منگل 19 جون 2018 13:14

ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں بلجیم نے پاناما کو تین کے مقابلے میں صفر سے شکست دیدی۔

(جاری ہے)

روس میں جاری فٹبال ورلڈکپ کے مقابلے میںبلجیم نے یک طرفہ مقابلے کے بعد پاناما کو تین صفر سے شکست دے دی۔بلجیم کی جانب سے لوکاکو نے 2 اور میرٹینز نے ایک گول اسکور کیا۔خیال رہے کہ پاناما کا یہ پہلا ورلڈکپ ہے اور اسے اپنے پہلے ورلڈ کپ کے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
وقت اشاعت : 19/06/2018 - 13:14:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :