کوئنز کلب ٹینس چیمپئن شپ، نوویک جوکووچ اور مرین کلچ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 23 جون 2018 23:34

کوئنز کلب ٹینس چیمپئن شپ، نوویک جوکووچ اور مرین کلچ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے
لندن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) نوویک جوکووچ اور مرین کلچ کوئنز کلب ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

لندن میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنلز میں سربین سٹار اور 12 مرتبہ کے گرینڈسلام چیمپئن جوکووچ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف فرانسیسی کھلاڑی جریمی شارڈے کو 7-6 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی، دوسرے سیمی فائنل میں مرین کلچ نے آسٹریلیا کے نک کرگیوس کو ہرا کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔
وقت اشاعت : 23/06/2018 - 23:34:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :