پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم پہلی بار انگلینڈ کا دورہ کرے گی

منگل 3 جولائی 2018 23:18

پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم پہلی بار انگلینڈ کا دورہ کرے گی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 جولائی2018ء) سیریز کے لئے کراچی میں ٹریننگ کیمپ جاری ہے، پاکستانی ٹیم کے کپتان جیت کے لئے پر عزم ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قومی ڈس ایبلڈ کرکٹٹیم کا پریکٹس کیمپ جاری ہے۔

(جاری ہے)

قومی ٹیم پہلی بار انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔پاکستان ڈس ایبلڈ ٹیم گوروں کی زمین پر میزبان ٹیم کے ساتھ بنگال ٹائیگرز کا بھی مقابلہ کرے گی۔ قومی کھلاڑیوں کی فٹنس پر بھی خاص فوکس ہے۔ قومی ٹیم 4 جولائی کو کراچی سیروانہ ہو گی ، تین روزہ مختصر کیمپ کے بعد 8 جولائی کو انگلینڈ کے کیخلاف میدان میں اترے گی۔
وقت اشاعت : 03/07/2018 - 23:18:35

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :