رونالڈو اور میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق

جمعہ 6 جولائی 2018 14:19

ماسکو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جولائی2018ء) کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی کی وجہ سے روس میں ایک جوڑے کے درمیان طلاق ہوگئی۔

(جاری ہے)

رواں ورلڈکپ کے پری کوارٹر فائنل سے ہی دونوں سپر اسٹارز کی ٹیموں کی چھٹی ہوچکی ہے،ماسکو میں مقیم آرسین اور لاڈمیلا کے درمیان بحث چھڑ گئی کہ دونوں میں زیادہ بہتر کون ہے، جس پر بات اتنی بڑھی کہ دونوں ایک دوسرے سے الگ ہوگئے اور طلاق لے لی۔
وقت اشاعت : 06/07/2018 - 14:19:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :