MENU Open Sub Menu

فیفا ورلڈ کپ،کر وشین صدر کی فٹ با ل میں دلچسپی نے شا ئقین کے دل مو ہ لیئے

منگل جولائی 23:06

فیفا ورلڈ کپ،کر وشین صدر کی فٹ با ل میں دلچسپی نے شا ئقین کے دل مو ہ لیئے
ما سکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2018ء) کر و شیا کی صدر کو لندا گا را بر کی فٹ با ل میں دلچسپی نے شا ئقین کے دل مو ہ لیئے، ر پو رٹ کے مطا بق کرو شیا کی صدر اور روس کے وزیر اعظم دمیتری میدی دوف نے اکھٹے دو نو ں مما لک کی ٹیمز کے ما بین اہم میچ اسٹیڈ یم میں دیکھا جس میں کر و شیا نے فتح سمیٹی، میچ کے دوران کر و شین صدر نے اپنی ٹیم کے شا ندار کھیل کو دل کھو ل کر داد دی جس پر روسی وزیر اعظم حیران ہو تے رہے، کرو شین صدر کی میچ کے دوران لطف اندوز ہو نے کی ویڈ یو نے سما جی میڈ یا پر دنیا بھر کے فٹ با ل مدا حو ں کی تو جہ حا صل کی۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

فرانسیسی اسٹار فٹبالر مباپے  کاعالمی کپ کی آمدنی عطیہ کر نے کا اعلان

فرانسیسی اسٹار فٹبالر مباپے کاعالمی کپ کی آمدنی عطیہ کر نے کا اعلان

عالمی کپ فٹ بال 2018 کا تاج اپنے سرپہ سجانے والی ٹیم فرانس کے اسٹار کھلاڑی کائلین مباپے نے اپنی تمام تر ورلڈ کپ کی آمدنی فلاحی ادارے کوعطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ کپ میں بہترین نوجوان کھلاڑی کا اعزاز پانے والے مباپے کی آمدنی کھیل کے لیے کام کرنے والے ... مزید

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 23:06:41

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments