ورلڈ کپ فٹبال ، رضا کاروں کا دوستا نہ میچ ، فیفا آفیشلز کی شر کت

منگل جولائی 23:08

ورلڈ کپ فٹبال ، رضا کاروں کا دوستا نہ میچ ، فیفا آفیشلز کی شر کت
ماسکو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 10 جولائی2018ء) فٹبال ورلڈکپ میں اپنی خد مات سر انجام د ینے وا لے ر ضا کارو ں کے ما بین میچ نے شا ئقین کو داد دینے پر مجبو ر کر دیا، رپو رٹ کے مطا بق دنیا بھر سے سترہ ہزار فٹبال رضاکار ایو نٹ کو شا ندار بنا نے کے لیئے اپنی خد مات سر انجام دے رہے ہیں، جنہیں تفر یح فرا ہم کر نے کیلئے ایک دوستا نہ میچ کا اہتمام کیا گیا ، ایونٹ حکام اور سابق کھلاڑیوں سے ملاقات نے رضا کا رو ں کی خوشیو ں کو دوبالا کر دیا۔

(جاری ہے)

سب نے اکٹھے میچ کھیل کر لہو گرمایا۔سترہ ہزار فٹبال رضاکاروں نے ختم ہوتے فٹبال میلے میں پہلے سے زیادہ پرجوش ہونے کا عزم ظاہر کیا ہے۔۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 10/07/2018 - 23:08:20

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments