بیلجیئم کو شکست، فرانس کے مداحوں کارات بھر جشن ،ْ

سڑکوں پر جھومتے ،ْ گاتے او ر ناچتے رہے

بدھ 11 جولائی 2018 14:31

پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جولائی2018ء) فرانس نے ایک زیرو سے فتح سمیٹ کر میگا ایونٹ کے فائنل میں جگہ بنا لی ہے ،ْاس خوشی کے خبر نے تو جیسے مداحوں جوش وخروش کا طوفان بھر دیا جو رات بھر خوشی سے جھومتے گاتے اور ناچتے رہے ۔

(جاری ہے)

ان منچلوں نے فرانس کے مختلف شہروں میں جی بھر کر جشن منایا اورفائنل میں جیت کیلئے بھی امید ظاہر کی۔
وقت اشاعت : 11/07/2018 - 14:31:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :