پاکستان نے زمبابوے کے ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی

پاکستان کی جانب سے دیے گئے 308 رنز کے ہدف میں زمبابوے کی پوری ٹیم محض 107 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی

muhammad ali محمد علی جمعہ 13 جولائی 2018 19:09

پاکستان نے زمبابوے کے ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی
بولاوائیو (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 13 جولائی 2018ء) پاکستان نے زمبابوے کو ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے دیے گئے 308 رنز کے ہدف میں زمبابوے کی پوری ٹیم محض 107 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ اختتام پذیر ہوگیا ہے۔

پاکستان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو باآسانی شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کو ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز امام الحق نے بنائے۔ امام الحق نے 129 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔

(جاری ہے)

جواب میں زمبابوے کی ٹیم محض 107 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان 4 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔ پاکستان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو باآسانی شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کو ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز امام الحق نے بنائے۔ امام الحق نے 129 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ جواب میں زمبابوے کی ٹیم محض 107 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان 4 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔ پاکستان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو باآسانی شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے زمبابوے کو ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 201 رنز سے شکست دی ہے۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 307 رنز بنائے۔ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز امام الحق نے بنائے۔ امام الحق نے 129 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔ جواب میں زمبابوے کی ٹیم محض 107 رنز بنا کر آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی جانب سے شاداب خان 4 وکٹیں حاصل کرکے نمایاں رہے۔
وقت اشاعت : 13/07/2018 - 19:09:17

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :