آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ پہلے ،بھارت دوسرے اورجنوبی افریقہ کی ٹیم تیسرے نمبرپر

اتوار 15 جولائی 2018 18:30

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ پہلے ،بھارت دوسرے اورجنوبی افریقہ کی ٹیم تیسرے نمبرپر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جولائی2018ء) آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ون ڈے ٹیم رینکنگ میںانگلینڈکی ٹیم پہلے نمبرپرہے جبکہ بھارت دوسرے اورجنوبی افریقہ کی ٹیم تیسرے نمبرپرہے۔ پہلے نمبرپرانگلینڈنی50میچ کھیل کر6298پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ126ہے۔دوسرے نمبرپربھارت نی47میچ کھیل کر5743پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ122ہے۔

تیسرے نمبرپرجنوبی افریقہ نی34میچ کھیل کر3842پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ113ہے۔چوتھے نمبرپرنیوزی لینڈ نی41میچ کھیل کر4602پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ112ہے۔پانچویںنمبرپرپاکستان نی33میچ کھیل کر3391پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ103ہے۔چھٹے نمبرپرآسٹریلیانی37میچ کھیل کر3699پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ100ہے۔

(جاری ہے)

ساتویں نمبرپربنگلہ دیش نی24میچ کھیل کر2220پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ93ہے۔

آٹھویںنمبرپرسری لنکا نی43میچ کھیل کر3302پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ77ہے۔نویں نمبرپرویسٹ انڈیز نی29میچ کھیل کر1989پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ69ہے۔دسویںنمبرپرافعانستان نی28میچ کھیل کر1758پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ63ہے۔ گیارہویںنمبرپرزمباوے نی38میچ کھیل کر2066پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ54ہے۔بارہویںنمبرپرآئرلینڈنی20میچ کھیل کر766پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ38ہے۔تیرہویںنمبرپرسکاٹ لینڈنی16میچ کھیل کر535پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ33ہے۔چودھویںنمبرپریواے ای نی13میچ کھیل کر236پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ18ہے۔
وقت اشاعت : 15/07/2018 - 18:30:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :