مارٹینا ہنگز کی سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی

شادی کی تقریب ایک پرفضا مقام بیڈ ریگاز میں ہوئی جس میں 140 مہمان شریک ہوئے

اتوار 22 جولائی 2018 19:20

بیڈ ریگاز / سوئٹزرلینڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جولائی2018ء) سوئس ٹینس اسٹار مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی کرلی۔

(جاری ہے)

مارٹینا ہنگز نے سابق اسپورٹس فزیشن ہیری لی مین سے شادی کرلی، تقریب ایک پرفضا مقام بیڈ ریگاز میں ہوئی جس میں 140 مہمان شریک ہوئے، مارٹینا نے گذشتہ برس ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد کھیل سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔
وقت اشاعت : 22/07/2018 - 19:20:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :