سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اتوار 22 جولائی 2018 21:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2018ء) سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان، پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ( ر) محمد اکرم ساہی، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں، سیکرٹری جنرل محمد ریاض نے قومی کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کرنے پر مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ قومی ٹیم آئندہ بھی ملک وقوم کا نام روشن کرے گی۔
وقت اشاعت : 22/07/2018 - 21:40:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :