سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات (آکل) ہوں گے

جمعہ 27 جولائی 2018 23:17

سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات (آکل) ہوں گے
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) سندھ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے انتخابات (کل)ہفتہ کو ہونگے۔

(جاری ہے)

ایسوسی ایشن کے سیکریٹری عبدالناصر نے کے مطابق ایسوسی ایشن کا اجلاس آج 8 بجے شب آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر منعقد ہوگا جس میں سندھ کے تمام 6 ڈویژنوں کے ووٹرشرکت کرینگے اس سلسلے میں PBF - SOA اور SSB کو تحریری اطلاع دے دی گئی ہے۔
وقت اشاعت : 27/07/2018 - 23:17:42

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :