صبح نو ٹوئن سٹیز جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے ٹینس کورٹس میں شروع ہوگا

پیر 30 جولائی 2018 22:03

صبح نو ٹوئن سٹیز جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے ٹینس کورٹس میں شروع ہوگا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جولائی2018ء) صبح نو ٹوئن سٹیز جشن آزادی ٹینس ٹورنامنٹ 3 اگست سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد کے ٹینس کورٹس میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے طابق سات روزہ ٹینس ٹورنامنٹ میں اسلام آباد ، راولپنڈی اور گرد و نواح کے کھلاڑی حصہ لینے کے اہل ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں کھلاڑی مختلف کیٹیگریز میں حصہ لیں گے جن میں مینز سنگلز، مینز ڈبلز ، لیڈیز سنگلز ،جونیئرز انڈر۔18 ، انڈر۔14 اور انڈر۔10 شامل ہیں اور ٹورنامنٹ کے فائنلز 9 اگست کو کھیلے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 30/07/2018 - 22:03:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :