کزنٹسوا اور ڈونا نے سٹی اوپن ٹینس ویمنز سنگلز فائنل میں جگہ بنا لی

اتوار 5 اگست 2018 21:20

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اگست2018ء) سوتیلانا کزنٹسوا اور ڈونا ویکک فتوحات برقرار رکھتے ہوئے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

امریکہ میں جاری ایونٹ میں اتوار کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز سیمی فائنلز میں روسی کھلاڑی سوتیلانا کزنٹسوا نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف حریف جرمن کھلاڑی اینڈریا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور 6-2 سے زیر کر کے فائنل میں جگہ بنائی، دوسرے سیمی فائنل میں کروشین کھلاڑی ڈونا ویکک نے چینی کھلاڑی شوئی زینگ کو 7-5 اور 6-3 سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کی۔
وقت اشاعت : 05/08/2018 - 21:20:13

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :