ساحل کھٹک ریسلنگ کے نئے سیزن’’ڈبلیو ڈبیلو ای سنڈے دھمال‘‘ کی میزبانی کریں گے

جمعرات 9 اگست 2018 12:07

ممبئی۔09 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اگست2018ء) بھارتی اینکر ساحل کھٹک ریسلنگ کے نئے سیزن’’ڈبلیو ڈبیلو ای سنڈے دھمال‘‘ کی میزبانی کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ساحل کھٹک ریسلنگ کے نئے سیزن’’ڈبلیو ڈبیلو ای سنڈے دھمال‘‘ کی میزبانی کریں گے، اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ شو کی میزبانی میرے لئے اعزاز کی بات ہے اور اس کے زریعے سے مجھے ریسلر لیجنڈ کے ساتھ ملاقات کا موقع ملے گا،شو کا پریمیئر 12اگست کو ریلیز کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 09/08/2018 - 12:07:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :