اوکاڑہ، جشن آزادی باسکٹ بال میچ کل ہوگا

پیر 13 اگست 2018 23:09

اوکاڑہ، جشن آزادی باسکٹ بال میچ کل ہوگا
پاکپتن۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) ضلع اوکاڑہ میں جشن آزاد ی کی تقریبات کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آف کے زیر اہتمام 14 اگست کو 4بجے شام الشبیر باسکٹ بال کورٹ میونسپل سٹیڈیم اوکاڑہ میں باسکٹ بال میچ کھیلا جائے گا میچ کے اختتام پر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات اور شیلڈز تقسیم کی جائیں گی۔

(جاری ہے)

تقریب کے مہمان خصوصی سی ای او ایجوکیشن سہیل اظہر اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر چوہدری عبد القیوم ہوں گے۔
وقت اشاعت : 13/08/2018 - 23:09:19

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :