ہریسن اور منروئے پر مشتمل امریکن جوڑی نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

منگل 14 اگست 2018 18:20

ہریسن اور منروئے پر مشتمل امریکن جوڑی نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اگست2018ء) ریان ہریسن اور نیکولاس منروئے پر مشتمل امریکن جوڑی نے سنسناٹی ماسٹرز ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

(جاری ہے)

امریکہ میں جاری ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز پہلے رائونڈ میچ میں ہریسن اور منروئے پر مشتمل امریکن جوڑی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے امریکہ کے میک ڈونلڈ اور ان کے کینیڈین جوڑی دار ڈینل نیسٹر کو سخت مقابلے کے بعد 7-6، (7-2)، 5-7 اور 10-8 سے ہرا کر پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
وقت اشاعت : 14/08/2018 - 18:20:54

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :