ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ (کل) شروع ہو گا، پاکستانی ٹیم بھی ایکشن میں دکھائی دے گی

ہفتہ 18 اگست 2018 18:52

ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ (کل) شروع ہو گا، پاکستانی ٹیم بھی ایکشن میں دکھائی دے گی
جکارتہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) اٹھارہویں ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ (کل) اتوار سے شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

23 اگست تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، ایران، جاپان، ملائیشیا، نیپال، جنوبی کوریا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور چائنیزتائپے کی ٹیمیں طلائی تمغے کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔
وقت اشاعت : 18/08/2018 - 18:52:30

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :