پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر محمد اکرم ساہی کا قومی ایتھلیٹکس ٹیم کے سابق کوچ اسلم سمیع کی وفات پر اظہار تعزیت

پیر 20 اگست 2018 13:53

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل (ر ) محمد اکرم ساہی، سیکرٹری جنرل محمد ظفر اور ہیڈ کوچ اصغرعلی گل نے قومی ایتھلیٹکس ٹیم کے سابق کوچ محمد اسلم سمیع کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 20/08/2018 - 13:53:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :