ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ کل انڈونیشیا سے ہوگا

پیر 20 اگست 2018 14:40

جکارتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2018ء) پاکستان کی کبڈی ٹیم اٹھارہویں ایشین گیمز کبڈی ٹورنامنٹ میں کل منگل کو انڈونیشیا کے خلاف میدان میں اترے گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 23 اگست تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں پاکستان سمیت بنگلہ دیش، بھارت، انڈونیشیا، ایران، جاپان، ملائیشیا، نیپال، جنوبی کوریا، سری لنکا، تھائی لینڈ اور چائنیزتائپے کی ٹیمیں طلائی تمغے کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔
وقت اشاعت : 20/08/2018 - 14:40:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :